Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عامر ”مغل“ کیلئے راضی

بالی وڈ اداکار عامر خان نئی ہندی فلم” مغل“ میں کام کرنے کیلئے راضی ہوگئے ۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے مذکورہ فلم میں کام کرنے سے اس لئے انکار کیاتھا کیونکہ ہدایتکار سبھاش کپور پرہراسانی میں ملوث رہنے کا الزام تھا۔ اب اداکارعامر کی خواہش پر فلم کے نئے ہدایتکار کو منتخب کیاجائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس عامر خان نے ” ٹھگز آف ہندوستان“ میں کام کیا تھاجو ایک ناکام فلم ثابت ہوئی تھی۔
 

شیئر: