Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ایشا نے معافی مانگ لی

بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتانے نائیجیرین فٹبالر الیگزینڈر لووبی کیخلاف نسل پرستانہ جملوں کے تبادلے کے بعد ان سے معافی مانگ لی۔سوشل میڈیا پر ایشا کو خوب تنقید کا نشانہ بنایاگیا تاہم اب ایشا کہتی ہیںکہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ نسل پرستانہ جملے کی حوصلہ افزائی کررہی ہیں۔ایشا نے فٹبالر کو تحریر کردہ خط میں انتہائی شرمندگی کےساتھ معافی مانگی اور کہا کہ ان کی طرف سے ایسا دوبارہ نہیں ہوگا۔
 

شیئر: