Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

لگتا ہے ڈانس اور کامیڈی کی فلمیں ہی کرنی چاہئیں، نواز

مشہور اداکار بننے والے نوازالدین صدیقی نے کہاہے کہ بالی وڈ میں وہی اداکار مانا جاتاہے جسکی فلمیں 100 کروڑ کا بزنس دیتی ہیں۔ نواز الدین کہتے ہیں بالی ووڈ میں یہ تاثر قائم ہے کہ مشہو رفلمیں کرنےوالے ہی اداکار سمجھے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلموں کے کام کے دوران انہوں نے فلم کے آنیوالے بزنس کے بارے میں نہیں سوچا۔ نوازالدین نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ ڈانس اور کامیڈی کی فلمیںہی کرنی چاہئیں کیونکہ یہی چیزیں فلموں کو کامیاب بناتی ہیں۔فلم ٹھاکرے کی کامیابی پر نوازالدین نے کہاکہ انہوں نے کبھی باکس آفس کی کمائی کی پروانہیں کی۔
 

شیئر: