Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دیپیکا کو رنویر سے شکایت

گزشتہ برس فلمی جوڑی سے حقیقی زندگی کی جوڑی بننے والے مشہور اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا کی جوڑی کو پرفیکٹ قراردیاجاتاہے۔ دونوں ایکدوسرے کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے مگر حال ہی میں دیپیکاکی رنویر سے شکایت سامنے آئی ہے۔ رنویر سنگھ نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیاہے کہ دیپیکا کو شکایت ہوتی ہے کہ میں ہر چھ ماہ میں اپنا اسٹائل تبدیل کردیتاہوں تاہم انہوں نے یہ بھی کہاکہ دیپیکا میرے اسٹائل اور انداز سے بخوبی واقف ہیں اور ان کی عادی بھی ہوگئی ہیں۔
 

شیئر: