Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سشمیتا سین پھر محو رقص

بالی وڈ انڈسٹری کی90ءکی دہائی کی مشہور ادکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں اپنے قریبی عزیز کی شادی میں شرکت کی جہاں وہ رقص کرتی دکھائی دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے شادی میں موجود خواتین کےساتھ رقص کیا۔سشمیتاکی تصاویر اور وڈیوز سامنے آئی ہیں۔
 

شیئر: