Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ابھیشیک فرانسیی فلم کے ریمیک میں

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کو حال ہی میں نئی فلم کی آفر ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک فرانسیی فلم نوئٹ بلینچے کا ہندی ری میک بنائے جانے کی خبرسامنے آئی جس میں ابھیشیک بچن کو مرکزی کردار دیاجارہاہے۔ دوسری طرف سیف علی خان کا نام بھی سامنے آرہاہے۔ فلم پولیس افسر کی کہانی پر مبنی ہے۔

 

شیئر: