Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دیپیکا او ر پرینکا سب زیادہ زیر بحث

بالی وڈ میں 2018 میں سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی اداکاراﺅں میں پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون کا نام سامنے آیاہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان کی میڈیا کمپنی نے رپورٹ مرتب کی ہے جس میں گزشتہ برس دیپیکا اور پرینکا کو سب زیادہ شہرت ملی۔ دونوں اپنی فلموں اور شادی کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ میں زیر بحث رہیں جبکہ اداکاروں میں سلمان خان، اکشے کماراور رنبیر کپور کے نام سامنے آئے ۔ ٹی وی پروگراموں میں کپل شرما اور امیتابھ بچن کے شوز سب سے زیادہ مقبول رہے۔

 

شیئر: