Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اجے دیوگن کی فلم کی ریلیز موخر

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی فلم کی ریلیز کے شیڈول تبدیل کردیئے ہیں۔ اجے کی فلم ٹوٹل دھمال پائپ لائن میں ہے۔انہوں نے دوسری فلم” دے دے پیار “کی ریلیز موخر کردی۔ 15 مارچ کو ریلیز ہونےوالی یہ فلم اب 17مئی کو ریلیز ہوگی۔بتایاگیاہے کہ اجے کی ایک کے بعد ایک فلم ریلیز ہونے سے فلم کی کمائی پر فرق پڑسکتا ہے۔اجے کی فلم ٹوٹل دھمال 22 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: