Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
تازہ ترین

رنبیر اور رنویر کے مداح،راجکمار راﺅ

بالی وڈ کے اداکار راجکمار راﺅ نے کہاہے کہ وہ رنبیر کپور اور رنویر سنگھ دونوں کے بہت بڑے مداح ہیں۔ ایک انٹرویو میں راجکمار نے کہاکہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے اورمجھے خوشی ہوتی ہے اگر لوگ مجھے اورمیرے کام کا رنبیر اور رنویر سے مقابلہ کریں۔ دونوں اداکار انڈسٹری میں بہترین کام کررہے ہیں۔ راجکمار راﺅ فلم ”اک لڑکی کو دیکھا “میں سونم کپور کےساتھ نظرآئیں گے۔
 

شیئر: