Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مادھوری اور انیل کپور کا”پیسہ پیسہ“

حال ہی میں بالی وڈ فلم ٹوٹل دھمال کا پہلا گیت جاری کردیاگیاہے۔ پیسہ پیسہ کے عنوان سے یہ نیا گیت مادھوری اور انیل کپور پر فلمایاگیاہے۔گیت میں اجے دیوگن سمیت تمام کرداروں کو دکھایاگیاہے۔ گیت کی وڈیو میں مادھوری اور انیل کی شاندار انٹری ہوتی ہے۔ انیل کپور نے سوشل اکاﺅنٹ پر گیت شیئر کرکے لکھا ہے کہ اس گیت نے ماضی میں مادھوری کےساتھ عکسبند کرائے گئے گیتوں کی یاد تازہ کردی۔

 

شیئر: