Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026
جمعرات ، 01 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   01, 2026

پرتیک ببر نے شادی کرلی

ماضی کی مشہور اداکارہ سمیتا پاٹل کے بیٹے پرتیک ببر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارپرتیک ببر نے ثانیہ ساگر سےمہاراشٹری انداز میں لکھنو شہر میں شادی کی ۔وہ لکھنو سے واپس ممبئی آگئے ہیں۔ پرتیک ببر اب تک متعدد فلموں میں مختلف کردار ادا کرچکے ہیں۔

 

شیئر: