Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امریتا راﺅبال ٹھاکرے کی اہلیہ کے کردار میں

بالی وڈ اداکارہ امریتا راﺅ کئی برس بعد فلم ' ٹھاکرے' سے ایک بار پھر سینما پر آئیں گی۔اس فلم میں امریتا راﺅ،فلم کے اہم کردار بال ٹھاکرے کی اہلیہ مینا تائی ٹھاکرے کے کردار میں ڈھلی ہیں جو 60 برس کی ایک خاتون ہیں۔نوازالدین نے بال ٹھکرے کا کردار نبھایا ہے ۔ فلم میں بال ٹھاکرے کی اہلیہ کے20 برس کی عمرسے لے کر 60 برس تک کے دور کو دکھایاگیاہے جب مینا تائی کی بال ٹھاکرے سے شادی ہوئی اور پھر سیاست کے سفر میں وہ کیسے ان کےساتھ رہیں۔یہ پہلی بار ہے کہ اداکارہ امریتاکسی فلم میں اپنے سے بڑی عمر کی خاتون کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔

 

شیئر: