Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

گول مال کا پانچواں سیکوئل؟

بالی وڈ کی کامیڈی فلموں میں سر فہرست گول مال کا اگلا سیکوئل بنائے جانے کاباتیں کی جا رہی ہیں۔اداکار ارشد وارثی کہتے ہیں کہ فلم بینوں کو گولمال 5 کا بے صبری سے انتظار ہے ۔ فلمساز روہت شیٹی گولمال 5 بناکر انتہائی خوش ہوں گے۔ ان کا خیال ہے گولمال کا پانچواں سیکوئل ضرور بنے گا۔ گزشتہ برس گولمال4 ریلیز ہوئی تھی۔
 

شیئر: