Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سوناکشی کی نئی فلم کی شوٹنگ

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ انہوں نے نئی فلم پر کام شروع کردیاہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں امرتسر میں ہیں جہاں فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیاگیاہے ۔سوناکشی نے فلم کے سیٹ سے تصویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں ان کےساتھ اداکار ورون شرما موجود ہیں۔سوناکشی نے فلم کی شوٹنگ تو شروع کر دی ہے تاہم اب تک نام نہیں بتایا۔

 

شیئر: