Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنگنا کی فلم آن لائن لیک

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی جمعہ کو ریلیز ہونےوالی نئی ہندی فلم مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی، انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ۔ آن لائن پائریسی کے ذریعے فلم مختلف ویب سائٹس پر جاری کی گئی ہے۔ اداکارہ کنگا رناوت اس فلم میں رانی لکشمی بائی کے مرکزی کردار میں سامنے آئی ہیں۔رانی لکشمی ماضی کی تاریخی شخصیت تھیں جنہوں نے ریاست جھانسی پر انگریز راج کے قبضے کو اپنی کوششوں سے ناکام بنایاتھا۔
 

شیئر: