Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بومن ایرانی نئی فلم کا حصہ

بالی وڈ کے مشہور اداکاربومن ایرانی جلد نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ بومن کو حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کیاگیا ہے ۔ بومن نے اس فلم میں کام کرنا اپنے لئے باعث اعزاز قراردیاہے ۔اداکار ویویک اوبرائے فلم میں نریندر مودی کا کردارنبھائیں گے ۔یہ فلم مودی کی نجی زندگی سے سیاسی سفر تک کے حقائق پر مبنی ہوگی۔

 

شیئر: