Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹوئنکل کھنہ کامیاب بزنس وومن

ٹوئنکل کھنہ کا شمار بالی وڈ کی کامیاب اداکاراو¿ں میں تو نہیں ہوتا تاہم وہ کامیاب بزنس وومن ضرور ہیں۔ ٹوئنکل کھنہ ہندکی نامور مصنفہ ہیں جن کی کتابیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتی ہیں ۔اس کے علاوہ وہہندوستان کی کامیاب کینڈل میکر ہیں۔ ٹوئنکل اوران کی والدہ ڈمپل کپاڈیا کی ”دی وائٹ ونڈو“کے نام سے کمپنی ہے جس کے ذریعے وہ ڈیزائنر کینڈل بیرون ملک برآمد کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹوئنکل کھنہ پروڈکشن کمپنی کی بھی مالک ہیں۔

 

شیئر: