Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

فلم میں اکشے کے ساتھ کرینہ10 برس کے بعد

بالی وڈ کی متعدد فلموں میں ایکساتھ اداکاری کرنےوالے اکشے کمار اور کرینہ کپور اب اگلی فلم میں ایک بار پھر سینما اسکرین پر آئیں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار، کرینہ کپور کےساتھ ہدایتکار راج مہتا کی نئی فلم ' گڈنیوز' میں اداکاری کرتے نظت آئیں گے۔اکشے کمار نے خبر دی ہے وہ 10 برس بعد کرینہ کےساتھ کسی فلم میں کام کر یںگے۔

 

شیئر: