Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ابھیشک راجکمار ایکساتھ

بالی وڈ میں ان دنوں نئی فلمی جوڑیاں بن رہی ہیں حال ہی میں نئی ہندی فلم میں ابھیشک بچن، راجکمار راو اور فاطمہ ثنا اور ثانیہ ملہوترا پہلی بارایکساتھ بڑے پردے پر آئیں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں اداکاروں کی یہ نئی فلم ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہوگی۔ فلم کی رواں برس ستمبر میں ریلیز کی خبریں ہیں تاہم فلم کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیاہے۔
 

شیئر: