Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مہوش حیات کی پہلی ویب فلم

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات اب نئی ویب سیریز فلم' عنایا' میں کام کرتی دکھائی دیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں مہوش حیات کی نئی ویب فلم ریلیز کردی گئی ہے۔اس فلم میں مہوش حیات ایک کالج کی طالبہ اور ایک گلوکارہ عنایا کے کردار میں نظرآئی ہیں۔ فلم میں ان کے ساتھ مشہور ڈرامہ اداکار اظفر رحمان بطورہیروموجود ہیں جبکہ دیگر مشہور اداکار بھی اس فلم کا حصہ ہیں ۔مہوش حیات اب تک متعدد پاکستانی فلموں میں بطور ہیروئن اداکاری کرچکی ہیں۔
 

شیئر: