Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

پرینکا کا یوٹیوب شو تیار

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا نیا یوٹیوب شو ریلیز کیلئے تیار ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا کے نئے شو میں معروف اولمپیئن ،گولڈ میڈلسٹ سائمن بیلزان کے پہلے مہمان بنیں گے۔ پرینکا نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اپنے یوٹیوب شو میں غیر معمولی افراد سے ملوائیں گی۔

 

شیئر: