Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نواز کی ”فوٹوگراف“ کیلئے ریلیز کی تاریخ

بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی”فوٹوگراف“ کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازالدین صدیقی کی نئی فلم فوٹوگراف، 8 مارچ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ اس فلم میں نواز کےساتھ ثانیہ ملہوترا پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گی۔

 

شیئر: