Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ریچا چڈا وکیل بنیں گی

بالی ووڈ کی اداکارہ ریچا چڈا کو نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے ۔اداکارہ ریچا اگلی فلم میں خاتون وکیل کے روپ میں سامنے آئیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ رچا کےساتھ اداکار اکشے کھنہ بھی کام کریں گے۔ فلم کی کہانی کورٹ روم ڈرامہ پر مبنی سیکشن 375 کے نام سے ریلیز ہوگی۔ اداکارہ ریچا چڈا ان دنوں فلم شکیلہ میں کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: