Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اکشے کی پتنگ بازی

بالی وڈ اداکاراکشے کمار نے حال ہی میں سوشل اکاﺅنٹ پر وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پتنگ اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اکشے کمار کی پتنگ بازی کی وڈیو میں ان کےساتھ ان کی بیٹی نتارا موجود ہے جو ڈورکی چرخی تھامے کھڑی اکشے کی مدد کررہی ہے۔اکشے بیٹی کو چرخی تھامنے پر زور دے رہے ہیں۔اکشے کمار ان دنوں فلم ”کیساری“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔

 

شیئر: