Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

انداز اپنا اپنا کے سیکوئل کی تیاریاں

بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم انداز اپنا اپنا کے سیکوئل کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ فلم کی تیاریاں شروع کی جارہی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کی فلم میں عامر خان اور سلمان خان تھے، اب ان کی جگہ رنویر سنگھ اور ورون دھون کو کاسٹ کرنے کی خبریں گرم ہیں۔ 1994 میں ریلیز ہونےوالی راجکمارسنتوشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”انداز اپنا اپنا“ بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی تھی ۔

 

شیئر: