Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

عمران کے بیٹے عیان کو سرطان سے نجات

بالی وڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے کہاہے کہ ان کے بیٹے کوسرطان سے نجات مل گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عمران ہاشمی کے بیٹے کو 2014 میں کینسر تشخیص کیاگیا تھا۔اب 5 برس کے علاج کے بعد عمران کے بیٹے عیان کو کینسر سے چھٹکارہ حاصل ہوگیاہے ۔عیان کا کینسر پہلی اسٹیج پر تھا۔ عمران اس خبر سے انتہائی خوش اور مطمئن ہیں۔

 

شیئر: