Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ورون دھون” بھارت“ میں

بالی وڈ اداکار ورون دھون اپنی نئی فلموں کے ساتھ اب فلم بھارت میں بھی کام کریں گے۔ اداکار ورون دھون سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم بھارت میں مختصر کردار پیش کریں گے۔ بتایاگیاہے وہ ایک تاجر کے روپ میں سامنے آئیں گے۔ورون جلد اے بے سی ڈی فلم پر کام شروع کرینگے۔
 

شیئر: