Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انوشکا شرما تنقید کا نشانہ

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا نے حال ہی میں ایک پان مصالحے کاکمرشل کیا اور وڈیو جاری کردی۔ صارفین نے ا نہیںتمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں