Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سشانت کی فلم کا موشن پوسٹر

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ نے اپنی نئی فلم رائفل کا موشن پوسٹر جاری کردیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سشانت سنگھ نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر فلم کا پوسٹر جاری کرکے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کیاہے۔سشانت نئی بالی وڈ فلم رائفل میں فوجی جوان کے روپ میں سینما اسکرین پر آئیں گے۔

 

شیئر: