Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اجے دیوگن کا نیا فلمی روپ

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کا نیا فلمی روپ پیش کردیاگیاہے۔ نئی بالی وڈ فلم ٹوٹل دھمال کے نئے سیکوئل میں اجے دیوگن کا نیا روپ پیش کیاگیاہے۔ اس تصویر میں اجے کے کاندھے پر پتلون شرٹ پہنے ایک چھوٹا بندر بیٹھا ہے۔ اس بندر کا نام کرسٹل بتایاگیاہے۔اجے کےساتھ ٹوٹل دھمال کے نئے سیکوئل میں مادھوری دکشت اور سنجے دت بھی کام کرتے دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: