Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گلی بوائے کا ٹریلر مقبول

بالی وڈ کی نئی فلم ”گلی بوائے“کا ٹریلر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہا ہے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم کے ٹریلر کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔ہدایتکارہ زویا اختر کی نئی فلم” گلی بوائے“کے ٹریلر میں رنویر سنگھ کی ریپر گلوکار بننے کی تگ و دو دکھائی گئی ہے۔
 

شیئر: