Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اکون پاکستان آئیں گے

دنیا بھر میں پاپ گلوکاری سے مقبولیت حاصل کرنے والے گلوکار اکون پاکستان آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار اکون پاکستان میں فٹبالرز کاکا اور فیگو کی آمد پر تقریب میں پرفارم کرینگے بتایاگیاہے کہ اکون دو شہروں لاہور اور کراچی میں لائیو کنسرٹ پیش کرینگے۔ اکون نے سوشل اکاونٹ پر پاکستان آمد سے متعلق اپنے مداحوں کیلئے بیان پیش کیاہے۔
 

شیئر: