Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سارہ لورین کی”فراڈ سیاں“کا ٹریلر

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین ایک اور نئی بالی وڈ فلم میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ سارہ لورین ” فراڈ سیاں“ میں ارشد وارثی کے ساتھ اداکاری کریں گی ۔ارشد وارثی فلم میں ایک ایسے فراڈیے کا کردار نبھارہے ہیں جو ایکساتھ کئی لڑکیوں سے شادی رچاکر ان سے پیسے لوٹتا ہے۔فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے ۔” فراڈ سیاں“ 18 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

 

شیئر: