Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اکشے نئی فلم میں کاسٹ

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کو ایک اور نئی فلم مل گئی ۔ وہ جلد ہی اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے۔ ہندوستانی  خبروں کے مطابق اداکار اکشے کمارہدایتکار روہت شیٹی کی نئی فلم سوریا ونشی کا مرکزی کردار ادا کرینگے۔فلم میں رنویر اور اجے دیوگن بھی نظرآئیں گے

شیئر: