Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کترینہ کی جگہ شردھا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کو کرینہ کی جگہ فلم اے بی سی ڈی تھری میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ شردھا کپور اداکار ورون دھون کی ہیروئن کے طور پر سینما اسکرین پر آئیں گی۔ حال ہی میں کترینہ کیف کی جانب سے ریموڈیسوزا کی فلم میں کام کرنے سے معذرت سامنے آنےکےبعد اب اطلاع ہے کہ شردھا اس فلم کی ہیروئن بنیں گی۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ سے کیاجائےگا۔

شیئر: