Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گووندا، رنویر کے معترف

بالی وڈ اداکار گووندا نے حال ہی میں رنویر کی تعریف کی ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار گوندا نے کہاہے کہ رنویر بہت اچھے اور محنتی اداکار ہیں۔ رنویر خود کو گوندا کا سب سے بڑا فین مانتے ہیں۔ دونوں ایک فلم ، کل دل میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر: