Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دیپیکا کی فلم کو نام مل گیا

بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں میگھنا گلزار کی نئی فلم میں کام کرنےکی ہامی بھری ہے۔ اس فلم  کا نام تجویز کردیاگیاہے۔ چھپک نام کی اس فلم میں دیپیکا تیزاب سے متاثرہ جھلسے چہرے والی لڑکی کی کہانی کو بڑے پردے پر پیش کرینگی۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد کیاجائےگا۔
 

شیئر: