Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شاہ رخ اور چمپینزی

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم زیرو کا پوسٹر جاری کیاگیاہے۔ اس پوسٹر میں شاہ رخ خان پستہ قد میں چمپینزی کےساتھ بیٹھے دکھائی دےرہے ہیں۔اس پوسٹر پر شاہ رخ نے لکھا ہے ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ شاہ رخ خان کی یہ فلم 21 دسمبر کو ریلیز ہونےجارہی ہے۔ شاہ رخ ان دنوں تشہیری مہم چلارہے ہیں۔

شیئر: