Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ہمایوں سعید کا چالان

پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعیدکو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور اداکار ہمایوں سعید کو کالے شیشے والی گاڑی میں سفر کرنا مہنگا پڑگیا۔ ٹریفک پولیس نے ان پر 20 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ ہمایوں  نے شرمندہ ہوکرٹریفک پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ ہمایوں کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آچکی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں