Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کپل، رنویر سے ناراض

ہندوستان کے مشہور کامیڈین اداکار کپل شرما  اور رنویر سنگھ کا ایک وڈیو کلپ جاری ہوا ہے جس میں  کپل رنویر سے  ان کے شادی کے 5 استقبالئے کرنے اورکروڑوں روپے خرچ کرنے پر ناراض ہورہے ہیں پھر کپل رنویر سے کہتے دکھائی دےرہے ہیں کہ مجھےاپنا شو بھی کرنا ہے۔شادی کے بعد کپل ایک بار پھر اپناٹی وی شو پیش کرنے جارہےہیں ۔ کپل کے پہلے پروگرام کے مہمان  رنویر سنگھ اور سارہ علی خان ہیں۔کپل شرما کا ٹی وی شو 29 دسمبر کو نشر کیاجائےگا۔

شیئر: