Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پرینیتی کی شادی کی افواہوں کی تردید

بالی وڈ اداکارہ  پرینیتی چوپڑانے حال ہی میں میڈیا میں گردش کرنےوالی اپنی شادی سے متعلق افواہوں  کو یکسر مسترد کردیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے کہاہے کہ ایسی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں ان کا ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پرینیتی کہتی ہیں کہ جب وہ شادی کریں گی تو خوشی سے اعلان کریں گی۔ حال ہی میں پرینکا کی شادی کےبعد پرینیتی کی  شادی کی  افواہیں سامنے آئی تھیں۔
 

شیئر: