Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

راحت کا نیا گیت مقبول

بالی وڈ اداکار راحت فتح علی خان جو گیت پیش کرتے ہیں، مشہور ہوجاتاہے۔حال ہی میں راحت فتح علی خان نے اپنی  آواز میں ایک گیت پیش کیاہے جو مقبولیت کےریکارڈ بنارہاہے۔ فلم سمبا کیلئے راحت فتح علی نے استاد نصرت فتح علی خان کے ماضی کو ایک نیا انداز دیاہے۔رنویر سنگھ اور سارہ علی خان پر فلمائے گئے گیت کو مقبولیت مل رہی ہے۔ راحت کےساتھ اسیس کور اور تانشک باگچی نے اپنی آواز پیش کی ہے۔
 

شیئر: