Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کپل کا استقبالیہ امرتسر میں

ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما کی گنی سے شادی کےبعد زندگی کا نیا سفر شروع ہوگیاہے۔ ان دونوں کا استقبالیہ امرتسر میں منعقد کیاگیا۔۔کپل شرما نے گنی کےساتھ 12 دسمبر کو جالندھر میں شادی کی ہے۔ کپل شادی کےبعد جلد دوبارہ ٹی وی اسکرین پر اپنے نئے شو سے واپس آئیں گے۔شو کا پرومو جاری کیاجاچکاہے۔
 

شیئر: