Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

زرین کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ زرین خان  کی گاڑی کو ھادثہ پیش آیا ہے  ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ زرین خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے  اداکارہ اپنی گاڑی میں ڈرائیور کےساتھ سفر کررہی تھیں کہ موٹرسائیکل سوار ان کی کار سے ٹکرایا اور شدید زخمی ہوگیا اسپتال لےجانے پر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔زرین کی کار حادثے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ 

شیئر: