Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

انکیتا کی فلمی جھلک

ٹی وی ڈراموں سے بالی وڈ میں قدم رکھنےوالی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نئی فلم سے بالی وڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں حال ہی میں فلمی جھلک سامنے آئی ہے ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ انکیتا مانیکارنیکا دی کوئن آف جھانسی میں اداکارہ کنگنا رناوت کےساتھ  اہم کردار ادا میں نظرآئیں گی فلم کی کھلک میں انکیتا بندوق اٹھائے نظرآرہی ہیں۔
 

 
ٹی وی ڈراموں سے بالی ووڈ میں قدم رکھنےوالی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نئی فلم سے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں حال ہی میں فلمی جھلک سامنے آئی ہے ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ انکیتا مانیکارنیکا دی کوئن آف جھانسی میں اداکارہ کنگنا رناوت کےساتھ  اہم کردار ادا میں نظرآئیں گی فلم کی کھلک میں انکیتا پستول اٹھائے نظرآرہی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں