Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ایوشمان اوربھومی ایکساتھ

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی جس نے اب تک کئی فلم کی ہیں اب پھر ایکساتھ دکھائی دے گی۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار ایوشمان کھرانا اور بھومی پڈنیکر کو ایک نئی فلم میںکاسٹ کرلیاگیاہے۔ ہدایتکار امر کوشک کی فلم بالامیں دونوں اداکاری کرینگے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں