Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

سن چڑیا کا ٹیزر جاری

نئی بالی وڈ فلم”سن چڑیا“ کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سن چڑیا کے ٹیزر میں ڈاکوﺅں کے گروپ کی جھلکیاں نمایاں ہیں۔ فلم میں اداکار سشانت سنگھ، منوج باجپائی، بھومی پڈنیکر،اشوتوش رانااور رنویر شورے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کے ٹیزر میں سشانت سنگھ  فائر کرتے اور بھومی ایک دیہاتی خاتون کے روپ میں نمایاں ہیں۔
 

شیئر: