Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

براہمسترا کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ کی نئی فلم براہمسترا کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان نے فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر دی ہے۔ ایان مکھرجی کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی ہندی فلم براہمسترا میں عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور امیتابھ بچن نے پہلی بار ایک ساتھ کام کیاہے۔
 

شیئر: