Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سونم کپور،بہن اوربھائی کےساتھ کرن کے شو میں

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے حال ہی میں کافی ود کرن پروگرام میں شرکت کی ہے۔ سونم کےساتھ شو میں ان کی بہن ریہا کپور اور ہردوشن کپور بھی ساتھ تھے۔ میزبان کرن جوہر نے سونم سے ان کے فنی سفر اوران کی گھریلو زندگی سے متعلق سوالات کئے۔ انیل کپور کی بیٹی سونم ان کے بھائی ہردوشن اداکاری سے منسلک ہیں جبکہ ان کی بہن ریہا کپور مشہور ڈیزائنر ہیں۔
 

شیئر: