Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سوناکشی کاوزن مزید کم

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی حال ہی میں نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے یہ فوٹو شاٹ میگزین کیلئے کروایا ہے جس میں سوناکشی کے انداز کو پسند کیاجارہاہے ۔سوناکشی نے اپنے وزن میں مزید کمی کی ہے ۔اداکارہ سوناکشی جلد ہی نئی فلم ' دبنگ تھری' میں کام کریں گی۔
 

شیئر: